ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سب سے افضل

04 Jun, 2025
سب سے افضل

بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

فرمان مصطفی ﷺ:

عرض کیا گیا یا رسول اللہ ﷺ کون سا شخص سب سے افضل ہے؟ آپ نے فرمایا ” وہ مومن جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے۔“

بخاری شریف حدیث نمبر 2786

-----------------------------

The Prophet(PBUH) said:

It was asked, "O Messenger of Allah! Who is the most virtuous person?" He replied:

"A believer who strives in the way of Allah with his life and wealth."

Bukhari Sharif Hadith No.2786


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: