ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

سب کے لیے رحمت بنیں

09 Nov, 2026
سب کے لیے رحمت بنیں

السلام عليكم

ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسم الله الرحمن الرحيم

سب کے ساتھ رحم اور نرمی سے پیش آئیں

:حضور خاتم النبیینﷺ نے ارشاد فرمایا

اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے، تم اس وقت تک جنت میں نہیں جاسکتے جب تک تم آپس میں ایک دوسرے پر رحم نہیں کرو گے۔

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: یا رسول اللہﷺ ہم تو سب ہی رحیم ہیں ۔

حضور ﷺ نے فرمایا کسی ایک پر رحم کرنا، رحم نہیں ہے، رحمت وہ ہے جو سب لوگوں کے لیے عام ہو۔

مستدرک للحاکم ، حدیث نمبر 7310


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Us zaat ki qasam jis ke qabza-e-qudrat mein meri jaan hai, tum us waqt tak jannat mein nahi ja sakte jab tak tum aapas mein ek doosre par raham nahi karoge."

Sahaba-e-Kiram Radiyallahu Anhum ne arz ki: "Ya Rasool Allah ﷺ, hum to sab hi rahim (raham karne wale) hain."

Huzoor ﷺ ne farmaya: "Kisi ek par raham karna, raham nahi hai, rehmat woh hai jo sab logon ke liye aam ho."

(Mustadrak lil-Hakim, Hadith Number: 7310)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: