8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

روزہ میں فضول باتوں سے بچیں

روزہ میں فضول باتوں سے بچیں

السلام علَيْكُم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

روزہ فضول باتوں سے بچنے کا نام ہے

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

روزه صرف کھانے پینے سے رکنے کا نام نہیں بلکہ روزہ تو یہ ہے کہ لغو اور بے ہودہ باتوں سے بچا جائے اور اگرکوئی تم سے گالم گلوچ کرے اور جہالت پر اتر آئے تو اس سے کہہ دو کہ میں روزے سے ہوں

(مستدرک للحاکم ، حدیث نمبر : 1570)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Roza sirf khanay peenay se rukne ka naam nahi, balke roza to yeh hai ke laghu aur behuda baaton se bacha jaye. Aur agar koi tum se gaali galoch kare aur jahalat par utar aaye, to us se keh do ke: "Main roza mein hoon."

(Mustadrak al-Hakim, Hadees Number: 1570)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال