السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
راہ جھاد میں جاگنے والی آنکھ کی فضیلت
حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا:
دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی: ایک وہ آنکھ جو اللہ تعالیٰ کے ڈر سے تر ہوئی ہو اور ایک وہ آنکھ جس نے راہ جہاد میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری ہو۔
ترمذی شریف حدیث نمبر 1639
---------------------
The Prophet (PBUH) said:
Two eyes will not be touched by the fire of Hell: one that weeps out of fear of Allah, and the other that keeps vigil in the path of Jihad.
Tirmidhi Sharif Hadith No. 1639