السلام عَلَيْكُم
بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قربانی صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے کریں:
حضرت ابن سابط رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ:
حضور خاتم النبيين ﷺ نے چار آدمیوں پر لعنت فرمائی۔
1) جو غیر اللہ کے نام پر قربانی کرے۔
(2) جو فسادی کو ٹھکانہ دے۔
3) جو والدین کی نافرمانی کرے۔
4 جو منار کو چوری کرے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ منار سے کیا مراد ہے؟ جو اپنے بھائی کی زمین لے کر اپنی زمین میں شامل کرلے۔
مصنف ابن ابی شیبہ حدیث نمبر 22451
-------------------------
Qurbani sirf Allah Ta'ala ki raza ke liye karein:
Hazrat Ibn-e-Sabit (Rahmatullah Alaih) farmatay hain:
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne chaar aadmiyon par laanat farmaayi:
Raavi kehtay hain ke maine poocha: "Minar se kya muraad hai?
To jawab mila: "Jo apne bhai ki zameen le kar apni zameen mein shamil kar le."
Musannaf Ibn Abi Shaybah, Hadith No. 22451)