8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی صرف اللہ کے لیے

قربانی صرف اللہ  کے لیے

اسلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

قربانی صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے کریں

حضرت ابن سابط رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ

حضور خاتم النبیین ﷺ نے چار آدمیوں پر لعنت فرمائی۔

(1) جو غیر اللہ کے نام پر قربانی کرے۔

(2) جو فسادی کو ٹھکانہ دے۔

(3) جو والدین کی نافرمانی کرے۔

(4) جو منار کو چوری کرے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ منار سے کیا مراد ہے؟ جو اپنے بھائی کی زمین لے کر اپنی زمین میں شامل کرلے۔

مصنف ابن ابی شیبہ حدیث نمبر : 22451


Hazrat Ibn-e-Sabit (Rehmatullah Ta'ala Alaihi) farmate hain ke: Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne chaar aadmiyon par laanat farmai:

  1. Jo Ghair-Allah ke naam par qurbani kare.

  2. Jo fasadi ko thikana de.

  3. Jo waaliden ki nafarmani kare.

  4. Jo manaar ko chori kare.

Raavi kehte hain ke main ne pucha ke "Manaar" se kya muraad hai? (To farmaya): Jo apne bhai ki zameen le kar apni zameen mein shamil kar le.

Musannaf Ibn Abi Shaybah, Hadees Number: 22451


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال