8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کرنے والے

 قربانی کرنے والے

السلام عليكم

بسم الله الرحمنِ الرَّحِيمِ

 قربانی کرنے والے حضرات متوجه ھوں !!!

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

جب تم ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لواور تم میں سے کسی کا قربانی  کرنے کا ارادہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ( جانور ذبح کرنے تک) نہ اپنے جسم کے بال کاٹے اور نہ ہی ناخن تراشے۔

(مسلم شریف)

نوٹ: قربانی کرنے والے کے لئے

ملک پاکستان میں مؤرخہ 27 مئی 2025 بروز منگل کو 29 ذیقعدہ ہے اور بوقت مغرب چاند نظر آنے کا امکان ہے، لہذا وہ تمام احباب جو قربانی  کا ارادہ رکھتے ہوں وہ بروز منگل مغرب سے پہلے پہلے جسم  کے غیر ضروری بال اور ناخن وغیرہ تراش لیں۔

 یکم ذی الحجہ سے قربانی کرنے تک بال نہ کٹوانا اور ناخن نہ تراشنا مستحب عمل ہے۔ (اگر بال کٹوالیے یا ناخن تراش لیے تو اس سے قربانی پر کوئی اثر نہیں پڑتا )

-------------------------------

The Prophet(PBUH) said: 

He who has a sacrificial animal with him whom (he intends) to offer as sacrifice, and he enters the month of Dhu'l-Hijja, he should not get his hair cut or nails trimmed until he has sacrificed the animal.


----------------------------------

Hazrat Umm-e-Salma (R.A) se riwayat hai ke Rasool Allah (S.A.W) ne farmaya:

"Jab tum maah-e-Zil Hajj ka chaand dekh lo, aur tum mein se kisi ka qurbani karne ka irada ho, to usay chahiye ke (qurbani ka janwar zabah karne tak) na apne jism ke baal kaate aur na hi nakhun tarashe."

(Muslim Shareef )


مزید پوسٹ: