8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کرنے والوں کیلئے ہدایت

قربانی کرنے والوں کیلئے ہدایت

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْيْنِ الرَّحِيمِ

قربانی کرنے والے حضرات متوجه هو

:حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ کی ﷺ نے ارشاد فرمایا

جب تم ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ (جانور ذبح کرنے تک) نہ اپنے جسم کے بال کاٹے اور نہ ہی ناخن تراشے

صحیح مسلم حدیث نمبر 5119

ملک پاکستان میں مورخہ 17 مئی 2026 بروز اتوار کو 29 ذیقعدہ ہے اور بوقت مغرب چاند نظر آنے کا امکان ہے، لہذا وہ تمام احباب جو قربانی کا ارادہ رکھتے ہوں وہ بروز اتوار مغرب سے پہلے پہلے جسم کے غیر ضروری بال اور ناخن وغیرہ تراش لیں۔


He who has a sacrificial animal with him whom (he intends) to offer as sacrifice, and he enters the month of Dhu'l-Hijja, he should not get his hair cut or nails trimmed until he has sacrificed the animal.

Sahih Muslim Sharif Hadith No.: 5119


۔Hazrat Umm-e-Salma (Radiyallahu Anha) se riwayat hai ke Rasool Allah ﷺ ne irshad farmaya:

"Jab tum Maah-e-Zul-Hijjah ka chand dekh lo aur tum mein se kisi ka qurbani karne ka irada ho, toh usay chahiye ke wo (janwar zibah karne tak) na apne jism ke baal kaate aur na hi nakhun tarashey."

(Sahih Muslim, Hadith Number: 5119)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال