ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

قربانی کا گوشت

27 May, 2026
قربانی کا گوشت

اسلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

قربانی کا گوشت کھانا کھلانا اور محفوظ كرنا

:اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے

پس آپ بھی کھاؤ اور بھوکے فقیروں کو بھی کھلاؤ۔

پارہ نمبر 17 سورۃ الحج آیت نمبر 28

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

خودکھاؤ ، دوسروں کو کھلاؤ اور ذخیرہ بھی کرو۔

صحیح البخاری حدیث نمبر 5569


Qurbani ka gosht khana, khilana aur mehfooz karna

Allah Ta’ala ka farman-e-aalishan hai:

"Pas aap bhi khao aur bhookay faqeeron ko bhi khilao."

Para Number: 17, Surah Al-Hajj, Ayat Number: 28

Qala Rasool-Allahi Sallallahu Alaihi Wasallam:

"Khud khao, doosron ko khilao aur zakhira (store) bhi karo."

Sahih Al-Bukhari, Hadees Number: 5569

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: