8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قربانی کیلئے عمدہ جانور

قربانی کیلئے عمدہ جانور

اسلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

قربانی کیلئے عمدہ جانور کا انتخاب کیجئے

:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ارشاد فرماتی ہیں

رسول الله جب قربانی کا ارادہ فرماتے تو 2 بڑے فربہ (موٹے تازے ) سینگ والے، چتکبرے (رنگت میں ایسے سفید جس میں سیاہی کی آمیزش ہو ) اور خصی مینڈھے خریدتے اور ایک اپنی امت کے ان لوگوں کی جانب سے ذبح فرماتے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور رسول اللہ کی رسالت کی گواہی دی ہو اور دوسرا خود اپنی اور اہل وعیال کی جانب سے ذبح فرماتے۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3122

مالی حیثیت کے مطابق صحت مند، خوبصورت اور عمدہ جانور اللہ تعالیٰ کے نام پر قربان کریں، یاد رکھیں ! قربانی کے جانوروں میں خصی ہونا عیب نہیں بلکہ خصی جانور کی قربانی مسنون و افضل ہے۔


Hazrat Aisha (Radi Allahu Ta'ala Anha) irshad farmati hain:

Rasool Allah ﷺ jab qurbani ka irada farmate to 2 bare farbah (motay tazay), seeng walay, chitkabray (rangat mein aise safaid jis mein siyahi ki aamezish ho) aur khasi mendhay khareedte. Aik apni ummat ke un logon ki janib se zibah farmate jinhon ne Allah Ta'ala ki wahdaniyat aur Rasool Allah ﷺ ki risalat ki gawahi di ho, aur dusra khud apni aur ahl-o-ayal ki janib se zibah farmate.

(Sunan Ibn-e-Majah, Hadith Number: 3122)


  • Maali haisiyat ke mutabiq sehat mand, khoobsurat aur umdah janwar Allah Ta'ala ke naam par qurban karein.

  • Yaad rakhein! Qurbani ke janwaron mein khasi hona aib nahi balkay khasi janwar ki qurbani masnoon-o-afzal hai.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال