8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قیامت کی نشانی یہودیوں سے جنگ

  قیامت کی نشانی یہودیوں سے جنگ

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک یہودیوں سے تمہاری جنگ نہ ہولے گی اور وہ پتھر بھی اس وقت ( اللہ تعالیٰ کے حکم سے ) بول اٹھیں گے جس کے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہو گا کہ اے مسلمان ! یہودی میری آڑ لے کر چھپا ہوا ہے اسے قتل کر ڈالو ۔

صحیح بخاری حدیث نمبر 2926


Rasool Allah ﷺ ne farmaya:

Qiyamat us waqt tak qayam na hogi jab tak Yahudiyon se tumhari jang na ho jaye aur wo patthar bhi us waqt (Allah Ta'ala ke hukm se) bol uthein ge jis ke peeche Yahudi chhupa hua hoga ke 'Ae Musalman! Yahudi meri aar lekar chhupa hua hai, ise qatal kar dalo'."

Sahih Bukhari: Hadith Number 2926


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال