ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

قبولیت کا خاص وقت

06 Mar, 2025
 قبولیت کا خاص وقت

السلام عليكم
افطار دعاؤں کی قبولیت کا خاص وقت
حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:
تین آدمیوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں:
(1) روزہ دار کی دعا افطار کے وقت
(2) مظلوم کی دُعا
(3) عدل و انصاف کرنے والے حکمران کی دعا۔
سنن ترمذی شریف حدیث نمبر 2526

---------------------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Teen aadmiyon ki duaein rad nahi hotin:

(1) Roza-daar ki dua iftar ke waqt
(2) Mazloom ki dua
(3) Adl o insaaf karne wale hukmaran ki dua.

(Sunan Tirmizi Shareef, Hadees No. 2526)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: