8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

قبر کے لیے تیاری کر لو

 قبر  کے لیے تیاری کر لو

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

:حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

رسول اللہ ﷺ ایک قبر کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اتنا روئے کہ مٹی تر ہوگئی ، پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: بھائیو! اس چیز (یعنی قبر) کے لیے تیاری کر لو۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 4195


Hazrat Bara bin Azib رضی الله تعالیٰ عنہ narrates:

The Messenger of Allah sat beside a grave and wept so much that the soil became wet. Then he said: "O brothers! Prepare yourselves for this (i.e., the grave)."

Sunan Ibn Majah hadith number 4195


Hazrat Bara bin Azib (Radiyallahu Anhu) farmate hain:

Rasool Allah ﷺ ek qabr ke kinare par baith gaye aur itna roye ke mitti-tar ho gayi, phir aap ﷺ ne irshad farmaya:

"Bhaiyo! Is cheez (yani qabr) ke liye tayyari kar lo."

(Sunan Ibn Majah, Hadees Number: 4195)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال