ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

پتھر بھی نبوت کا گواہ

23 Aug, 2026
پتھر بھی نبوت کا گواہ

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الحیم

پتھر بھی جانتا تھا کہ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

میں مکہ میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو نبوت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتا تھا۔ میں اب بھی اسے پہچانتا ہوں۔

سنن دارمی، حدیث نمبر :20

-----------------------------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

"Indeed, I recognize the stone in Makkah that used to greet me before I was commissioned as a Prophet. I still recognize it."

Sunan Darimi, Hadith Number: 20


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Main Makkah mein us patthar ko pehchanta hoon jo nubuwwat se pehle mujhe salam kiya karta tha. Main ab bhi osy pehchanta hoon."

(Sunan Darimi, Hadeed Number: 20)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: