8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پسندیدہ وناپسندیدہ لوگ

 پسندیدہ وناپسندیدہ لوگ

السلام علَيْكُم 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ  

 حضور خاتم النبین ﷺکے پسندیدہ وناپسندیدہ لوگ کون؟

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ:

حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:

قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ محبوب اور قریب تر وہ لوگ ہوں گے جو تم میں سب سے زیادہ عمدہ اخلاق والے ہوں_

اور سب سے زیادہ مجھے ناپسند اور مجھ سے دور 3 قسم کے لوگ ہوں گے:

(1) بہت زیادہ فضول باتیں کرنے والے۔

(2) بات بات میں دوسروں کو دبانے اور ان کے حق میں بد زبانی کرنے والے۔

(3) تکبر کرنے والے۔

(سنن الترمذی: 2018 باب معالی الاخلاق)

-------------------------------

Hazrat Jabir (R.A) se riwayat hai ke:

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaaya:

Qayamat ke din mere sab se zyada mehboob aur mere qareeb tar woh log honge jo tum mein sab se behtareen akhlaaq wale honge.

Aur sab se zyada mujhe napasand aur mujh se door 3 qisam ke log honge:

  1. Bohat zyada fazool baatein karne wale.
  2. Har baat mein doosron ko dabane aur unke haq mein bad-zabani karne wale.
  3. Takabbur karne wale.

(Sunan al-Tirmidhi: 2018, Baab Ma‘aali al-Akhlaq)


مزید پوسٹ: