8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پردہ اور شرم کی تعلیم

پردہ اور شرم کی تعلیم

السلام عليكم

بسم الله الرحمن الرحيم

حضرت معاویہ بن جیدرضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا

اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ اپنی ہم اپنی شرمگاہیں کس قدر کھول سکتے اور کس قدر چھپانا ضروری ہیں؟

آپﷺ نے فرمایا: " اپنی بیوی کے سوا ہر کسی سے اپنی شرمگاہ کو چھپاؤ

انہوں نے عرض کیا: آدمی بھی آدمی کے ساتھ مل جل کر رہتا ہے؟

آپﷺ نے ارشاد فرمایا: ” تب بھی تمہاری ہر ممکن کوشش یہی ہونی چاہیئے کہ تمہاری شرمگاہ کوئی نہ دیکھ سکے

میں نے عرض کیا: آدمی کبھی تنہا ہوتا ہے؟

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ تو اور زیادہ مستحق ہے کہ اس سے شرم کی جائے

( ترمذی شریف، حدیث نمبر: 2769)


Hazrat Muawiyah bin Haidah r.a. se riwayat hai ke main ne arz kiya:

Allah Ta’ala ke Rasool ﷺ ki khidmat mein hum ne poocha ke hum apni sharmgahon ko kis had tak khol sakte aur kis had tak chhupana zaroori hai?

Aap ﷺ ne farmaya: “Apni biwi ke siwa har kisi se apni sharmgah ko chhupao.”

Unhon ne arz ki: Aadmi aadmi ke saath mil jul kar rehta hai?

Aap ﷺ ne irshad farmaya: “Tab bhi tumhari har mumkin koshish yahi honi chahiye ke tumhari sharmgah koi na dekh sake.”

Main ne arz ki: Aadmi kabhi tanha hota hai?

Aap ﷺ ne irshad farmaya: “Allah Ta’ala zyada mustahiq hai ke us se sharm ki jaye.”

(Tirmizi Shareef, Hadees number: 2769)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال