ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

پہاڑوں کے برابر گناہوں کی معافی

14 Jul, 2025
پہاڑوں کے برابر گناہوں کی معافی

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

پہاڑوں کے برابر گناہوں کی معافی:

حضور خاتم النبیین ﷺ  نے ارشاد فرمایا:

جو شخص اس حال میں اللہ تعالی کے ساتھ ملاقات کرے کہ وہ دنیا میں کسی کو اللہ تعالیٰ کے برابر قرار نہ دیتا ہو پھر اس پر پہاڑوں جتنے بھی گناہ ہوں تو اللہ تعالیٰ اس کو معاف فرما دے گا۔

مشکوۃ المصابیح حدیث نمبر 2362

----------------------------------

Huzoor Khaatam-un-Nabiyeen ﷺ ne irshaad farmaaya:

Jo shakhs is haal mein Allah Ta'ala se mulaqat kare ke woh duniya mein kisi ko Allah Ta'ala ke barabar qarar na deta ho, phir agar us par pahaadon jitne bhi gunaah hon, to Allah Ta'ala usay maaf farma dega.

(Mishkaat-ul-Masaabeeh, Hadees No. 2362)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: