ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

امت کی عمر

15 Oct, 2024
امت کی عمر

السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:
میری امت کی عمریں ساٹھ (60) اور ستر (70) سال کے درمیان ہیں، اور اس ( ساٹھ، ستر ) سے تجاوز کرنے والے ان میں سے کم ہیں۔
مشكوة المصابيح حدیث نمبر 5280

----------------------------------------

Hazrat Abu Huraira (RA) bayan karte hain:
Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:
Meri ummat ki umer 60 aur 70 saal ke darmiyan hai, aur is (60-70) se tajawuz karne wale un mein se kam hain.

Mishkat-ul-Masabih, Hadees No. 5280

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: