8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

نعمت چھپاؤ، محفوظ رہو

نعمت چھپاؤ، محفوظ رہو

السلام عليكم

بسم الله الرَّحْمِنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے رازداری کے ساتھ کام لیا کرو کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے

(السلسلہ صحیحہ، حدیث نمبر : 257)

------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

Fulfill your needs with discretion because every person blessed with a favor is envied.

(Al-Silsilah Sahiha Hadith No:257)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

Apni zarooriyaat ko poora karne ke liye raazdaari ke saath kaam liya karo, kyun ke har na‘mat wale se hasad kiya jata hai.

(Al-Silsilah Saheeha, Hadees Number: 257)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال