ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نفس کا سودا

15 Oct, 2026
 نفس کا سودا

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ہر دن اپنے نفس کو نجات دلانے کی کوشش کریں

:حضور خاتم النبیینﷺ نے ارشاد فرمایا

ہر آدمی صبح کے وقت اپنے نفس کا سودا کرتا ہے، پس وہ اسے آزاد کرالیتا ہے یا ہلاک کر دیتا ہے۔

مشکوۃ المصابیح حدیث نمبر 281

وضاحت: یہاں نفس کے سودے سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کے ذریعے اپنی آخرت بناتا یا بگاڑتا ہے ۔ نماز، تلاوت قرآن اور نیک اعمال کے ذریعے انسان اپنے نفس کو عذاب سے بچانے کی کوشش کرتا ہے، جبکہ گناہوں اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے خود کو ہلاکت کے راستے پر ڈالتا ہے۔ اس لیے ہر دن کا آغاز نیک نیتی سے کریں اور اپنے اعمال کا جائزہ لیتے رہے


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen [ﷺ] ne irshad farmaya:

"Har aadmi subh ke waqt apne nafs ka sauda karta hai, pas woh use aazad kara leta hai ya halak kar deta hai."

(Mishkat-ul-Masabih, Hadith Number: 281)

Wazahat: Yahan nafs ke sauday se murad yeh hai ke insan apne aamal ke zariye apni akhirat banata ya bigadta hai. Namaz, tilawat-e-Quran aur naik aamal ke zariye insan apne nafs ko azab se bachane ki koshish karta hai, jabke gunahon aur Allah Ta'ala ki nafarmani se khud ko halakat ke raste par dalta hai. Is liye har din ka aaghaz naik niyyat se karein aur apne aamal ka jaiza lete rahein.

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: