ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

نبی اکرم ﷺ کی طرف سے قربانی

30 May, 2025
نبی اکرم ﷺ کی طرف سے قربانی

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

نبی اکرم ﷺ کی طرف سے قربانی:

حضرت حنش رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دو مینڈھوں (چکی دارد دنبوں) کی قربانی کی ایک مینڈھا نبی اکرم ﷺ کی طرف سے اور ایک مینڈھا اپنی طرف سے اور پھر فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا ہے کہ میں ان کی طرف سے قربانی کروں ، لہذا میں ہمیشہ آپ طرف سے قربانی کرتا رہوں گا۔

(المستدرک علی الصحیحین للحاکم حدیث نمبر 7556) 

-------------------------

Nabi-e-Akram ﷺ ki taraf se Qurbani:

Hazrat Hanish (rahmatullah alaih) farmatay hain:

Hazrat Ali (raziallahu anhu) ne do meendhay (chikni singhon walay dumba) qurbani ke liye zabaah kiye — ek meendha Nabi Akram ﷺ ki taraf se aur ek apni taraf se۔

Phir unhon ne farmaya:
 "Mujhe Rasool Allah ﷺ ne hukm diya hai ke main unki taraf se qurbani karun, is liye main hamesha aap ﷺ ki taraf se qurbani karta rahunga۔"

(Al-Mustadrak 'ala al-Sahihain lil Hakim, Hadith No. 7556)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: