ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

کسی کو تکلیف نہ دو

01 Jul, 2026
کسی کو تکلیف نہ دو

السَّلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمن الرَّحیم

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

نہ نقصان پہنچاؤ اور نہ انتقام یا بدلے کے طور پر دوسروں کو نقصان پہنچاؤ۔

السنن البہیقی حدیث نمبر : 11385


The Prophet(PBUH) said:

Do not cause harm to others, nor respond to harm with harm.

Sunan Al-Bayhaqi Hadith No : 11385


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ne irshad farmaya:

Na nuksaan pohanchao aur na intiqam ya badlay ke tor par doosron ko nuksaan pohanchao.

(Al-Sunan al-Bayhaqi, Hadith Number: 11385)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: