ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

مسلمان بھائی کی پردہ پوشی

07 Jul, 2025
مسلمان بھائی کی پردہ پوشی

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرنا:

سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اور جو شخص کسی مسلمان کا عیب چھپائے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی کرے گا۔

( صحیح بخاری حدیث نمبر 2442)

--------------------------

Sayyiduna Abdullah bin Umar رضی اللہ تعالی عنہ se riwaayat hai ke

Rasoolullah ﷺ ne farmaaya:

"Aur jo shakhs kisi Musalmaan ka aib chhupaye ga, to Qiyamat ke din Allah Ta’ala uski pardah poshi farmaaye ga."

(Saheeh Bukhari, Hadees No. 2442)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: