ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

مسلمان آپس میں لڑائی نہ کریں

27 Nov, 2025
 مسلمان آپس میں لڑائی نہ کریں

السلام علَيْكُم

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشادفرمایا:

جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل ہو جائیں تو قاتل بھی جہنم میں جاتا ہے اور مقتول بھی۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3963

وضاحت: یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ مسلمان آپس میں لڑائی نہ کریں ۔ اگر دونوں ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے ارادے سے لڑیں تو دونوں گناہ گار ہوں گے، چاہے ایک ماردے اور دوسرا مر جائے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshaad farmaaya:

“Jab do Musalman apni talwaarein lekar ek doosre ke muqaabil ho jaayen to qaatil bhi Jahannum mein jaata hai aur maqtool bhi.”

Sunan Ibn Majah Hadees No. 3963

Wazahat:
Yeh hadees hamein batati hai ke Musalman aapas mein laraai na karein. Agar dono ek doosre ko nuksaan pahunchaane ke iraade se ladhein to dono gunaahgaar honge, chahe ek maar de aur doosra mar jaaye.

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: