ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

بھائی کو کھانا کھلاؤ

23 Feb, 2026
بھائی کو کھانا کھلاؤ

السلام عليكم

بسمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

افضل عمل یہ ہے کہ تم اپنے مؤمن بھائی کو خوشی پہنچاؤ یا اس کا قرض ادا کرو یا اسے کھانا کھلاؤ

(السلسله الصحیحہ، حدیث نمبر :36)

نوٹ : مخیر حضرات ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حق اور نادار فیملیز خاص طور پر سفید پوش لوگوں میں تقسیم راشن کانسر ور اہتمام کریں تا کہ کوئی بھی ضرورت مند بغیر کھائے پیے روزہ مدرکھے


The Prophet(PBUH) said:

The best action is to bring happiness to your believing brother or pay his debt or feed him.

(Al-Silsilah Sahiha Hadith No:36)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Afzal amal yeh hai ke tum apne momin bhai ko khushi pohanchao, ya us ka qarz ada kar do, ya use khana khilao.

(Al-Silsilah Al-Saheehah, Hadees Number: 36)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: