8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ایمان کی مٹھاس کی تین نشانیاں

ایمان کی مٹھاس کی تین نشانیاں

السلام علَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاته

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

محبت رسول سے ایمان کی مٹھاس

:حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پالیا

اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول ﷺ اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں،

دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے۔

تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹنے کو ایسا برا جانے جیسا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے۔

بخاری شریف حدیث نمبر : 16


Hazrat Anas Radiyallahu Ta'ala Anhu se riwayat hai ke Rasool Allah ﷺ ne farmaya:

"Teen khaslatein aisi hain ke jis mein yeh paida ho jayen, us ne iman ki mithaas ko pa liya:

  1. Awwal yeh ke Allah aur us ka Rasool ﷺ us ke nazdeek sab se zyada mahboob ban jayen.

  2. Dusre yeh ke woh kisi insaan se mahz Allah ki raza ke liye mohabbat rakhe.

  3. Teesre yeh ke woh kufr mein wapas lautne ko aisa bura jane jaisa ke aag mein daale jaane ko bura jaanta hai."

(Bukhari Shareef, Hadees Number: 16)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال