ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

درود شریف کی فضیلت

02 Mar, 2026
درود شریف کی فضیلت

السلام عَلَيْكُم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

اس شخص کی ناک خاک آلود ہو (یعنی اس کے لیے ہلاکت اور بربادی ہے) جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ پڑھے۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 2016


Hazrat Abu Hurairah R.A. farmaate hain:

Huzoor Khatam an Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Us shakhs ki naak khaak aalo d ho (yani us ke liye halakat aur barbaadi hai) jis ke samne mera zikr kiya jaye aur woh mujh par durood na padhe.

(Mustadrak lil Hakim, Hadees Number: 2016)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: