ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

ماتحتوں کا خرچہ روکنے کا وبال

24 Jul, 2025
ماتحتوں کا خرچہ روکنے کا وبال

السلام عليكم

بسم اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

ماتحتوں کا خرچہ روکنے کا وبال!

حضور خاتم النبیینﷺ  نے ارشادفرمایا:

آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے اتنا ہی گناہ کافی ہے کہ وہ اپنے ماتحتوں کا خرچ روکے رکھے۔

( صحیح مسلم حدیث نمبر 996)

---------------------------

The Prophet(PBUH) said:

That much sin is enough to make a man a sinner that he should stop the expenses of his subordinates.

(Sahih Muslim, Hadith No.996)

-------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

"Aadmi ke gunaahgaar honay ke liye itna hi gunaah kaafi hai ke woh apne maathto'n ka kharch rokay rakhe."

(Sahih Muslim, Hadees No. 996)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: