8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مخلوق کو فائدہ پہنچانا

 مخلوق کو فائدہ پہنچانا

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا مقصد مخلوق کو فائدہ پہنچانا

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے ایسے ہوتے ہیں جنہیں وہ اپنی نعمتوں سے اس لیے نوازتا ہے کہ وہ اس کے بندوں کو فائدہ پہنچا ئیں جب وہ ان نعمتوں کو ( اللہ تعالیٰ کی راہ میں) خرچ کرتے رہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ انہیں ان پر برقرار رکھتا ہے اور جب وہ روک لیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ وہ نعمتیں ان سے واپس لے لیتا ہے اور دوسروں کو عطا فرما دیتا ہے

(السلسلہ الصحیحہ ، حدیث نمبر: 1342)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Allah Ta'ala ke kuch bande aise hote hain jinhein woh apni ne'maton se is liye nawazta hai ke woh us ke bandon ko fayda puhanchayein. Jab tak woh in ne'maton ko (Allah Ta'ala ki rah mein) kharch karte rehte hain to Allah Ta'ala unhein un par barkarar rakhta hai, aur jab woh (kanjoosi karke) rok lete hain to Allah Ta'ala woh ne'maton un se wapis le leta hai aur doosron ko ata farma deta hai."

(Al-Silsila-tus-Sahiha, Hadees Number: 1342)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال