8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ماه رمضان المبارک آگیا ہے

ماه رمضان المبارک آگیا ہے

السلام علَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

ماه رمضان المبارک آگیا ہے

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

تمہارے پاس رمضان آچکا ہے جو برکت والا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اس میں تمہیں بے نیاز کر دے گا وہ رحمت کو نازل کرتا ہے اور خطائیں مٹادیتا ہے اور اس مہینے میں دعا کو قبول کرتا ہے اللہ تعالیٰ تمہاری رغبت کی طرف دیکھتا ہے اور فرشتوں کے سامنے تم لوگوں کے حوالے سے فخر کا اظہار کرتا ہے تو تم لوگ اللہ تعالیٰ کو اپنی ذات کے حوالے سے بھلائی دکھاؤ کیونکہ وہ شخص بدنصیب ہے جو اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم رہے

(مجمع الزوائد، حدیث نمبر : 4783)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Tumhare paas Ramzan aa chuka hai jo barkat wala mahina hai. Allah Ta’ala is mein tumhein be-niyaz kar dega, woh rehmat ko nazil karta hai aur khataein mita deta hai, aur is mahine mein dua ko qubool karta hai. Allah Ta’ala tumhari raghbat ki taraf dekhta hai aur farishton ke samne tum logon ke hawale se fakhr ka izhar karta hai. To tum log Allah Ta’ala ko apni zaat ke hawale se bhalai dikhao, kyun ke woh shakhs badnaseeb hai jo is mein Allah Ta’ala ki rehmat se mehroom rahe.

(Majma’ uz Zawaid, Hadees number: 4783)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال