ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

والدین کی نافرمانی کی سزا

19 Sep, 2025
والدین کی نافرمانی کی سزا

السلام عليكم

والدین کی نافرمانی کی سزا

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

ہر گناہ(کی سزا کو) قیامت تک کے لئے مؤخر کیا جا سکتا ہے لیکن ماں باپ کے نافرمان کی سزا اس کے مرنے سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہے۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 7263


The Prophet said:

Every sin may be deferred until the Day of Resurrection but the punishment for disobedience to parents begins before death.

(Al-Mustadrak-lil-Hakim Hadith No.7263)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: