لوگوں کو جانے کے لئے جھوٹ نہ بولیں
السلام عليكم
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
:لوگوں کو جانے کے لئے جھوٹ نہ بولیں
فرمان مصطفیﷺ
حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ کو فرماتے سنا،
تباہی ہے اس کے لئے جو بولتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تا کہ اس سے لوگوں کو ہنسائے تباہی ہے اس کے لئے تباہی ہے اس کے لیے۔
سنن ابی داؤد حدیث نمبر 4990
Farmaan-e-Mustafa ﷺ:
Hazrat Muawiyah bin Haidah Qushayri (Razi Allahu Ta'ala Anhu) kehte hain:
Main ne Rasool Allah ﷺ ko farmate suna — “Tabahi hai us ke liye jo bolta hai aur jhoot bolta hai taake logon ko hansaye. Tabahi hai us ke liye, tabahi hai us ke liye.”
Sunan Abi Dawood, Hadees Number 4990