8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

خوش دلی سے قربانی

خوش دلی سے قربانی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

خوش دلی سے قربانی کریں ثواب هي ثواب ھے:

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا:

قربانی کے دن خون بہانے سے بڑھ کر کوئی عمل ایسا نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قرب کا باعث ہو، قیامت کے دن قربانی کا جانور اپنے کھروں بالوں اور سینگوں سمیت آئے گا، جانور کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اس کی قربانی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول کر لی جاتی ہے اس لیے خوشدلی کیساتھ قربانی کیا کرو۔

المستدرک للحاکم حدیث نمبر 7523

----------------------------------------

Ummul Momineen Hazrat Aisha (R.A) farmati hain ke:

Huzoor Khaatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshaad farmaya:

"Qurbani ke din khoon bahaane se badh kar koi amal aisa nahi hai jo Allah Ta'ala ki bargah mein qurb ka baais ho. Qayamat ke din qurbani ka janwar apne khuron, balon aur seengon ke saath aayega. Janwar ka khoon zameen par girne se pehle hi uski qurbani Allah Ta'ala ki bargah mein qabool ho jati hai. Is liye khushi aur razamandi ke saath qurbani kiya karo."

Al-Mustadrak lil-Haakim, Hadees No. 7523



مزید پوسٹ: