ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

خوبصورت اخلاق والے

05 May, 2025
خوبصورت اخلاق والے

السلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
بسم اللہ الرحمن الرحيم
سب سے زیادہ خوبصورت اخلاق والے؛
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ تمام انسانوں میں سب سے زیادہ خوبصورت اخلاق کے مالک تھے۔ 

مسلم شریف حدیث نمبر 1500

---------------------------

 Hazrat Anas (رضی اللہ تعالی عنہ) says:
The Messenger of Allah wits the best among people in character.
Muslim Sharif Hadith No. 1500

------------------------

Sab se zyada khubsurat ikhlaaq walay:
Hazrat Anas (Razi Allahu Ta'ala Anhu) bayaan karte hain:
“Rasool Allah ﷺ tamaam insanoon mein sab se zyada khubsurat ikhlaaq ke maalik thay.”

Muslim Shareef Hadees No. 1500



تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: