ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

کھڑے ہوکر کھانے پینے کی مذمت

11 Jan, 2025
کھڑے ہوکر کھانے پینے کی مذمت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم اللہ الرحمن الرحيم
کھڑے ہوکر کھانے پینے کی مذمت:
حضور خاتم النبیینﷺ  نے ایک آدمی کو دیکھا جو کھڑا ہوکر پی رہا تھا۔
آپﷺ  نے ارشاد فرمایا: ” قے کر دو ۔
“ اس نے کہا کیوں؟
آپ  ﷺ نے ارشاد فرمایا: کیا تو پسند کرتا ہے کہ بلی کے ساتھ پیے؟“
اس نے کہا: ”نہیں ۔
“ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اس سے بھی برے شخص نے تیرے ساتھ پیا ہے۔ یعنی شیطان نے_

 سنن داری حدیث نمبر 2174
-----------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyeen ﷺ ne ek aadmi ko dekha jo khara hokar pee raha tha.
Aap ﷺ ne irshad farmaya: "Qay kar do."
Usne kaha: "Kyoon?"
Aap ﷺ ne irshad farmaya: "Kya tu pasand karta hai ke billi ke saath piye?"
Usne kaha: "Nahi."
Aap ﷺ ne irshad farmaya: "Is se bhi bure shakhs ne tere saath piya hai, yani shaitaan ne."

Sunanan Darmi, Hadees No. 2174


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: