ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

کھانے میں اعتدال اور تقویٰ

23 Apr, 2026
کھانے میں اعتدال اور تقویٰ

السَّلام عَلَيْكُم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

کھانے میں اعتدال اور تقویٰ

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

کافر سات آنت میں کھاتا ہے (یعنی زیادہ کھاتا ہے) اور مومن ایک آنت میں کھاتا ہے(یعنی کم کھاتا ہے)

( ترمذی شریف، حدیث نمبر: 1818)

------------------------------

The Prophet(PBUH) said:

The disbeliever eats in seven intestines (i.e., eats excessively), whereas the believer eats in one intestine (i.e.,eats moderately).

(Tirmidhi Sharif, Hadith No:1818)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Kafir saat aant mein khata hai (yani zyada khata hai) aur momin ek aant mein khata hai (yani kam khata hai)."

(Tirmidhi Sharif, Hadith Number: 1818)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: