ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

خاله

30 Mar, 2025
خاله

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاته
بسم اللہ الرحمن الرحيم
خاله:
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں : نبی اکرم ﷺ  کی بارگاہ میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ﷺ میں نے بہت گناہ کئے ہیں، کیا میرے لئے تو بہ کی کوئی صورت ہے ؟
حضورﷺ   نے فرمایا : کیا تیرے ماں باپ حیات ہیں ؟
اس نے عرض کی : نہیں
حضور خاتم النبیین ﷺ نے فرمایا: کیا تیری خالہ ہے ؟
اس نے کہا : جی ہاں
رسول اللہ کی ﷺ نے فرمایا: جا اپنی خالہ کی خدمت کر (یعنی خالہ کی خدمت کے صدقے اللہ تعالیٰ تیرے گناہ معاف فرمادے گا)۔ 

مستدرك للحاكم حديث نمبر 7261

-----------------------------------


Hazrat Abdullah bin Umar (RA) farmate hain:
 Nabi Akram ﷺ ki bargah mein ek aadmi aaya aur kehne laga:
 "Ya Rasoolullah ﷺ! Maine bohat gunah kiye hain, kya mere liye tauba ki koi soorat hai?"
Huzoor ﷺ ne farmaya:
 "Kya tere maan baap hayaat hain?"
Usne arz ki:  "Nahi, Ya Rasoolullah ﷺ!"
Aap ﷺ ne farmaya:  "Kya teri khaala hai?"
Usne kaha:  "Ji haan!"
Rasoolullah ﷺ ne farmaya:"Ja, apni khaala ki khidmat kar!"

(Yani khaala ki khidmat ke sadqe Allah Ta'ala tere gunah maaf farma dega.)

(Mustadrak lil Hakim, Hadees No. 7261

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: