8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

کھجور کا خوشه

کھجور کا خوشه

السلام عَلَيْكُم 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

رسول اللہ ﷺ کے حکم پر کھجور کا خوشه قدموں میں آگرا:

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ:

ایک دیہاتی بارگاہ رسالتﷺ  میں حاضر ہوا اور عرض کیا مجھے یہ کیسے یقین ہو کہ آپ ﷺ اللہ کے رسول ہیں؟
آپ ﷺ  نے ارشاد فرمایا: کہ اس کھجور کے درخت پر جو خوشہ لٹک رہا ہے اگر میں اسے اپنے پاس بلاؤں (اور وہ میرے پاس آجائے ) تو کیا تم گواہی دو گے کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟
چنانچہ آپﷺ  نے کھجور کے اس خوشہ کو بلایا تو وہ فورا ہی درخت سے اترا اور آپ ﷺ  کے سامنے آگرا، پھر آپﷺنے حکم دیا کہ واپس جا تو وہ درخت میں اپنی جگہ پر دوبارہ پیوست ہو گیا۔ یہ معجزہ دیکھ کر وہ دیہاتی شخص مسلمان ہو گیا۔

ترندی شریف حدیث نمبر 3628 

------------------------------

Hazrat Abdullah bin Abbas (Razi Allah Ta'ala Anhu) se riwayat hai ke:

Ek dehaati baargah-e-risalat mein haazir hua aur arz kiya: "Mujhe yeh kaise yaqeen ho ke aap Allah ke Rasool hain?"
 Aap ﷺ ne irshaad farmaya: "Agar main us khajoor ke darakht par jo khosha latak raha hai usse bulaaon (aur woh mere paas aa jaye), to kya tum gawahi do ge ke main Allah ka Rasool hoon?"
Chunanchay aap ﷺ ne khajoor ke us khoshe ko bulaya to woh foran hi darakht se utra aur aap ﷺ ke samne aa gira.
Phir aap ﷺ ne hukm diya ke wapas ja, to woh dobara darakht mein apni jagah pe jaa kar peivast ho gaya.

Yeh mo'jza dekh kar woh dehaati shakhs Musalmaan ho gaya.

Tirmidhi Shareef, Hadees Number: 3628



مزید پوسٹ: