8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

تنے کا عشقِ رسول ﷺ

تنے  کا عشقِ رسول ﷺ

السلام علَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

کھجور کے تنے کا نبی کریم ﷺ کی جدائی میں رونا

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں

سول الله ﷺ کھجور کے ایک تنے سے ٹیک لگا کر جمعہ کا خطبہ دیا کرتے تھے ، پھر آپﷺ کے لیے منبر تیارکر دیا گیا، جب آپ نے اس ( منبر پر ) خطبہ دیا تو وہ کھجور کا تنا یوں رونے لگا جیسے اونٹنی روتی ہے، جب نبی اکرم ﷺ منبر سے اتر کر اس پر محبت سے ہاتھ پھیرا تو تب وہ چپ ہوا۔

(جامع ترمذی حدیث نمبر : 3627)


Khajoor ke tane ka Nabi-e-Kareem ki judai mein rona:

Hazrat Anas bin Malik (Radhiyallahu Ta'ala Anhu) farmate hain:

"Rasool Allah (Salallahu Alayhi Wasallam) khajoor ke ek tane se tek laga kar Jumah ka khutba diya karte the, phir Aap ke liye mimbar tayyar kar diya gaya. Jab Aap ne us (mimbar par) khutba diya, toh woh khajoor ka tana is tarah rone laga jaise oontni roti hai. Jab Nabi-e-Akram (Salallahu Alayhi Wasallam) ne mimbar se utar kar us par mohabbat se haath pheira, toh tab woh chup hua."

(Jami' Tirmizi, Hadees Number: 3627)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال