8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

كاروبار میں برکت کاراز

كاروبار میں برکت کاراز

السلام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ الله وبركاتة
كاروبار میں برکت کاراز:
حضور خاتم النبیین ﷺ  نے ارشاد فرمایا:
اگر کاروبار کرنے والے دونوں افراد نے سچائی سے کام لیا اور ہر بات صاف صاف بیان کی تو ان کی خرید و فروخت میں برکت ڈال دی جاتی ہے لیکن اگر دونوں نے کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا تو ان کے کاروبار سے برکت ختم کر دی جاتی ہے۔

حوالہ: مسلم شریف

-----------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshaad farmaaya:
"Agar karobar karne walay dono afraad ne sachai se kaam liya aur har baat saaf saaf bayan ki, to unki khareed o farokht mein barkat daal di jaati hai. Lekin agar dono ne koi baat chhupaayi ya jhoot bola, to unke karobar se barkat khatam kar di jaati hai."

Hawala: Muslim Shareef


مزید پوسٹ: