ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

کدو رسول اللہ کی پسندیدہ غذا

26 Apr, 2025
کدو رسول اللہ کی پسندیدہ غذا

السلام عليكم  
بسم اللہ الرحمن الرحيم
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ:
ایک درزی نے رسول اللہﷺ  کوکھانے کی دعوت دی جو اس نے خود تیار کیا تھا۔ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں میں بھی رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ گیا۔ اس نے رسول اللہ ﷺ کے سامنے روٹی ، کدو کا شوربا اور سوکھا گوشت رکھا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو پیالے کے ادھر اُدھر سے کدو کو ڈھونڈتے دیکھا اس بنا پر میں اس دن سے کدو کو بہت پسند کرتا ہوں۔
بخاری شریف حدیث نمبر 2092

---------------------------

 Hazrat Anas bin Malik (R.A) se riwayat hai ke:
 Ek darzi ne Rasool Allah ﷺ ko khanay ki dawat di jo usne khud tayar kiya tha. Hazrat Anas (R.A) bayan farmate hain: Main bhi Rasool Allah ﷺ ke saath gaya.  Usne Rasool Allah ﷺ ke samne roti, kaddu ka shorba aur sukha gosht rakha.  Main ne dekha ke Rasool Allah ﷺ piyalay ke idhar-udhar se kaddu dhoond rahe the.  Isi wajah se main us din se kaddu ko bohat pasand karta hoon.
(Bukhari Shareef, Hadees No. 2092) 

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: