8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کی سخت وعید

جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کی سخت وعید

السلام علیکم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کی سخت وعید

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا:

گزشتہ رات مجھے خواب میں دو آدمی دکھائے گئے۔ انہوں نے کہا:

"جس شخص کو آپ نے دیکھا کہ اس کا جبڑا (منہ کا نچلا حصہ) چیرا جا رہا تھا، وہ سخت جھوٹا تھا۔ وہ ایک بات سنتا اور اسے پوری دنیا میں پھیلا دیتا تھا۔ قیامت تک اسے یہی سزا ملتی رہے گی۔"

(ہماری شریف، حدیث نمبر 6086)


وضاحت:

اس حدیث میں جھوٹ گھڑنے، سنی سنائی بات آگے پھیلانے اور بے بنیاد افواہیں عام کرنے پر سخت عذاب کی وعید بیان کی گئی ہے۔
مومن وہ ہوتا ہے جو صرف سچی، پکی اور خیر والی بات کو ہی آگے پہنچاتا ہے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshaad farmaya:

"Guzaashta raat mujhe khwab mein do aadmi dikhaye gaye. Unhon ne kaha:

‘Jis shakhs ko aap ne dekha ke us ka jabra (munh ka nichla hissa) cheera ja raha tha, woh sakht jhoota tha. Woh ek baat sunta aur use poori duniya mein phaila deta tha. Qayamat tak use yahi saza milti rahegi.’"

(Humari Shareef, Hadees No. 6086)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال