ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جھوٹ بری خصلت

03 Apr, 2025
جھوٹ  بری خصلت

السلام عليكم
جھوٹ انسان کی سب سے بری خصلت !
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ:
نبی کریم ﷺ کو جھوٹ سے زیادہ نفرت کسی اور عادت سے نہ تھی۔ جب آپ  ﷺ کو کسی کے جھوٹ کا پتہ چلتا تو وہ شخص آپ ﷺ کے قلب اطہر سے نکل جاتا یہاں تک کہ آپ ﷺ یہ جان لیتے کہ اب اس نے جھوٹ سے تو بہ کر لی ہے۔ 

ترمذی شریف حدیث نمبر 1973
----------------------

Hazrat Aisha رضی اللہ تعالیٰ عنہا farmati hain ke:
 "Nabi Kareem ﷺ ko jhoot se zyada nafrat kisi aur aadat se na thi. Jab aap ﷺ ko kisi ke jhoot ka pata chalta to woh shakhs aap ke qalb-e-athar se nikal jata, yahan tak ke aap ye jaan lete ke ab us ne jhoot se tauba kar li hai."

(Tirmizi Shareef, Hadees No. 1973)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: