8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جھوٹ اور افواہوں کی وعید

جھوٹ اور افواہوں کی وعید

السلام عَلَيْكُم

بسم الله الرحمن الرحيم

:جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کی سخت وعید

:حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا

گزشتہ رات میرے پاس خواب میں دو آدمی آئے۔ انہوں نے کہا جس شخص کو آپ نے دیکھا کہ اس کا جبڑا ( منہ کا نچلا حصہ) چیرا جا رہا تھا، وہ سخت جھوٹا تھا۔ وہ ایک بات سنتا اور اسے پوری دنیا میں پھیلا دیتا تھا۔ قیامت تک اسے یہی سزا ملتی رہے گی۔

(بخاری شریف حدیث نمبر 6096)

وضاحت: اس حدیث میں جھوٹ گھڑنے سنی سنائی بات آگے پھیلانے اور افواہیں عام کرنے پر شدید عذاب کی وعید ہے۔ مومن وہ ہے جو صرف سچی ، پکی اور خیر والی بات آگے پہنچائے۔


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Guzashta raat mere paas khwab mein do aadmi aaye. Unhon ne kaha jis shakhs ko aap ne dekha ke us ka jabra (munh ka nichla hissa) cheera ja raha tha, wo sakht jhoota tha. Wo ek baat sunta aur usay poori dunya mein phela deta tha. Qiyamat tak usay yehi saza milti rahe gi.

(Bukhari Shareef, Hadees Number: 6096)

Wazahat: Is hadees mein jhoot ghadne, suni sunai baat aage phelane aur afwahein aam karne par shadeed azaab ki wa'eed hai. Momin wo hai jo sirf sachi, pakki aur khair wali baat aage pounchaye.


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال