ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جنت کی راہ محبت مصطفی

28 Aug, 2026
جنت کی راہ محبت مصطفی

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

:حضور خاتم النبیین ﷺ نے ارشاد فرمایا

قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اسے کھولنے کا مطالبہ کروں گا۔

جنت کا محافظ پوچھے گا : آپ کون ہیں؟

میں فرماؤں گا : محمد

وہ عرض کرے گا : آپ ہی کے بارے میں مجھے حکم دیا گیا تھا کہ آپ سے پہلے کسی کے لیے یہ دروازہ نہ کھولوں۔

مشکوۃ المصابیح، حدیث نمبر 5743


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Qayamat ke din main jannat ke darwaze par aaunga aur ise kholne ka mutalbah karunga.

Jannat ka muhafiz puchega: Aap kaun hain?

Main farmaunga: Muhammad.

Woh arz karega: Aap hi ke bare mein mujhe hukum diya gaya tha ki aap se pehle kisi ke liye yeh darwaza na kholun."

Mishkat-ul-Masabih, Hadith Number: 5743

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: