8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جنت کے فرد کی زیارت

 جنت کے فرد کی زیارت

السلام عَلَيْكُم

بِسمِ اللهِ الرَّحْمِنِ الرَّحِیم

شان امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

:حضور خاتم النبیین نے ارشاد فرمایا

جس شخص کو یہ بات پسند ہوکہ وہ اہل جنت کا ایک فرد دیکھے وہ حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھ لے۔

السلسلۃ الصحیحہ حدیث نمبر 3586


The Prophet(PBUH) said:

Whoever wishes to see a man from the people of Paradise, let him look at Hussain ibn Ali (may Allah be pleased with him).

Al-Silsilah Sahiha Hadith No. 3586


Huzoor Khaatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

"Jis shakhs ko yeh baat pasand ho ke woh Ahle-Jannat (jannatiyon) ka ek fard dekhe, toh woh Hussain bin Ali (Razi Allahu Ta'ala Anhu) ko dekh le."

Al-Silsila Saheeha, Hadees Number: 3586


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال