8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

جنت میں ایک محل

جنت میں ایک محل

اسلام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ الله وبركاتة

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

حضرت عبد اللہ بن عمر ورضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ

:رسول اللہ نے فرمایا

جنت میں ایک محل ہے (جو اتنا نفیس ہے کہ) اس کے اندر سے باہر اور باہر سے اندر دیکھا جا سکتا ہے۔

حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: یا رسول اللہ محل کس کے لیے ہے؟

آپ نے فرمایا

(1) اس شخص کے لیے جو اچھی گفتگو کرے

(2) کھانا کھلائے

(3) رات عبادت میں گزارے جس وقت لوگ سورہے ہوتے ہیں ۔

مستدرک للحاکم حدیث نمبر 1200


Hazrat Abdullah bin Umar (Radi Allahu Anhuma) riwayat karte hain ke:

Rasool Allah ﷺ ne farmaya:

"Jannat mein ek mahal hai (jo itna nafees hai ke) is ke andar se bahar aur bahar se andar dekha ja sakta hai."

Hazrat Abu Malik Ash'ari (Radi Allahu Anhu) ne poocha: Ya Rasool Allah! Mahal kis ke liye hai? Aap ﷺ ne farmaya:

  1. "Us shakhs ke liye jo acchi guftagu kare.

  2. Khana khilaye.

  3. Raat ibadat mein guzare jis waqt log so rahe hote hain."

(Mustadrak al-Hakim, Hadees Number: 1200)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال