ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

جہنم سے بچو

12 Feb, 2026
  جہنم سے بچو

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاته

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

جہنم سے بچو اگر چہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی

(ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو)

( بخاری شریف ، حدیث نمبر : 1417)


Huzoor Khatam-un-Nabiyyin ﷺ ne irshad farmaya:

Jahannum se bacho agarche khajoor ka ek tukra de kar hi sahi.

(zaroor sadqa kar ke dozakh ki aag se bachne ki koshish karo.

(Bukhari Shareef, Hadees number: 1417)

تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: