8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

انصاف کرنے والا قاضی

انصاف کرنے والا قاضی

السلام علَيْكُم

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

انصاف کرنے والا قاضی (جج)

:حضور خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا

الله تعالى قاضی (فیصلہ کرنے والا) کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے چھوڑ دیتا ہے اور شیطان اس کے قریب ہو جاتا ہے۔

سنن ترمذی حدیث نمبر 1330


Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshad farmaya:

"Allah Ta'ala qazi (faisla karne wala) ke sath hota hai jab tak woh zulm nahi karta, aur jab woh zulm karta hai to Allah Ta'ala use chhod deta hai aur shaitan us ke qareeb ho jata hai."

(Sunan Tirmidhi, Hadith Number 1330)


مزید پوسٹ:


آج کی دینی معلومات

آج کی آیت | آج کی نصیحت | آج کا سوال