ادارہ کے اوقاتِ کار: پیر سے ہفتہ 8:00 – 18:00

الہی و بندگی کا رشتہ

20 Jul, 2025
الہی و بندگی کا رشتہ

السلام عليكم

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ

اللہ تعالی کا بندوں پر حق اور بندوں کا اللہ تعالیٰ پر حق

حضور خاتم النبیین  ﷺ نے ارشاد فرمایا:

اے معاذ! کیا تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اس کے بندوں پر کیا حق ہے؟ 

انہوں نے عرض کیا: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول  ﷺ زیادہ جانتے ہیں۔ 

آپ ﷺ  نے فرمایا: 

یہ ہے کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔

پھر فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ بندوں کا اللہ تعالیٰ پر کیا حق ہے؟

عرض کیا: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ زیادہ جانتے ہیں_

آپ ﷺ نے فرمایا : یہ ہے کہ وہ انہیں عذاب نہ دے۔

( صحیح بخاری ، حدیث نمبر : 7373)

-----------------------------

Huzoor Khatam-un-Nabiyyeen ﷺ ne irshaad farmaya:

"Aey Mu'az! Kya tumhein maaloom hai ke Allah Ta'ala ka apne bandon par kya haqq hai?"

Unhon ne arz kiya: "Allah Ta'ala aur us ke Rasool behtar jaante hain."

Aap ﷺ ne farmaya:

"Yeh ke woh sirf Allah Ta'ala ki ibadat karein aur us ke saath kisi ko shareek na thehraayein."

Phir farmaya: "Kya tumhein maaloom hai ke bandon ka Allah Ta'ala par kya haqq hai?"

Arz kiya: "Allah Ta'ala aur us ke Rasool behtar jaante hain."

Aap ﷺ ne farmaya:

"Yeh ke Allah unhein azaab na de."

(Sahih Bukhari, Hadees No. 7373)


تمام آج کی حدیث دیکھیں

مزید پوسٹ: